Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

اذان سننے پر بچے کا پیارا ردعمل

ریاض.... اذان سن کر کھیلتے کھیلتے بچے کا رک جانا اور اذان کی آواز پر جوش و خروش کا اظہار کرنا سوشل میڈیا کے صارفین کے دلوں میں گھر کر گیا۔ سوشل میڈیاپر اس 4سالہ بچے کی وڈیو کلپ وائرل ہوگئی جو اذان سنتے ہی کھیل بند کرکے انتہائی خشوع و خضوع کیساتھ اذان سننے میں مصروف ہوگیا۔نماز کے ارکان ادا کرنے میں مصروف ہوگیا۔ ہزاروں افراد نے اس پر اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا۔

شیئر: