Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

زینب کیس : ایک اور مشتبہ شخص گرفتار

قصور....زینب قتل کیس میں قصور پولیس نے ایک اور مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ اس سے زینب قتل کیس کے حوالے سے مختلف پہلوﺅں پر تفتیش کی جائیگی۔ ملزم کو علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے حراست میں لیا گیا۔
 
 

شیئر: