Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

شہری کی کینیڈین بیوی بچوں کو میلہ دکھانے لے آئی

 ریاض .... سعودی شہری کی کینیڈین بیوی اپنے سعودی بچوں کو شاہ عبدالعزیز اونٹ میلہ دکھانے کیلئے آئی۔خاتون کا کہنا ہے کہ وہ اپنی سعودی اولاد کو آباﺅاجداد کے ماضی سے روشناس کرانے کے جذبے سے میلے میں لائی ہے۔

شیئر: