Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 نومبر ، 2025 | Thursday , November   13, 2025
جمعرات ، 13 نومبر ، 2025 | Thursday , November   13, 2025
تازہ ترین

لوگ پانامہ کو بھول جائینگے، خواجہ آصف

اسلام آباد ....وزیرخارجہ خواجہ آصف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایک سال پہلے کہاتھا کہ لوگ پاناما کوبھول جائیں گے ۔ ایک جانب تو پاناما کیس میں نہ ہی نواز شریف کا نام ہے اور نہ ہی فیصلے میں ان کا نام لیا گیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی مقبولیت بتاتی ہے کہ لوگ پانامہ کیس کو سمجھتے ہیں ۔ پانامہ میں سیکڑوں نام تھے جو استغاثہ کے منتظرہیں۔
 

شیئر: