Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

ملتان میں ہولناک آتشزدگی

ملتان.... ملتان کے صرافہ بازار میں آگ لگ گئی۔ آگ نے 5دکانوں اور 2مکانوںکو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گھر سے محصور بچوں کو فائر بریگیڈ کے عملے نے بحفاظت نکال لیا۔5دکان او رایک مکان کی چھت گر گئی۔ ریسکیو کی 10 ٹیمیں طلب کی گئیں۔
 

شیئر: