Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایران کے خلاف تازہ پابندیوں پر غور

 برلن.... جرمن حکومت ایران کے خلاف تازہ پابندیاں عائد کرنے کی کوششوں میں ہے اور اس سلسلے میں یورپی اتحادیوں کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ جرمنی کو اپنی ان کوششوں میں برطانیہ اور فرانس کی حمایت بھی حاصل ہے۔ ان ممکنہ تازہ پابندیاں کا مقصد امریکی صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ معاہدے سے دستبردار ہونے سے روکنا بتایا گیا ہے۔ یہ ممالک امریکہ کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ وہ تہران حکومت پر امریکی تنقید کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ ڈیئر اسپیگل میں یہ بھی لکھا ہے کہ یہ ممالک، ایران کو مشرق وسطی کے دیگر ملکوں میں مداخلت کےلئے سزا دینا چاہتے ہیں۔ 

شیئر: