Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

ایئر انڈیا کے طیارے کی پرندوں سے ٹکر

گوہاٹی۔۔۔۔۔منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرین سنگھ سمیت 160مسافروں کے ساتھ گوہائی ایئرپورٹ پر اترنے والا ایئر انڈیا کا طیارہ پرندوں سے ٹکراگیا۔ ہوائی جہاز کو بحفاظت اتار لیا گیا ۔ یہ طیارہ نئی دہلی سے گوہاٹی ، امپھال کی پرواز پر تھا۔ حادثے کے بعد طیارے کو گوہاٹی ہوائی اڈے پر روک دیا گیا اور آگے سفرکرنیوالے مسافر وہیں پھنس کر رہ گئے۔ایئر انڈیا کے ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ طیارے میں 160مسافر سوارتھے ۔

شیئر: