Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مسافر کوچ کو حادثہ، 15زخمی

کراچی..... انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی جس سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔کوچ ایک گاڑی کو اوورٹیک کر رہی تھی کہ ڈرائیور تیز رفتاری کی وجہ سے اس پر قابو نہیں رکھ سکا اور کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ 

شیئر: