Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سعودی سائیکلسٹوں کا دورہ جنوبی سرحد

ریاض .... حوثی باغیوں کےخلاف برسرپیکار سعودی افواج کا حوصلہ بڑھانے کیلئے سعودی سائیکلسٹوں کے ایک گروپ نے گزشتہ دنوں جنوبی سرحد کا دورہ کیا ۔ گروپ نے اس موقع پر زخمی فوجیوں کی عیادت بھی کی۔

شیئر: