Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جازان: گودام میں آتشزدگی

جازان ....جازان کے ایک گودام میں گزشتہ روز آگ لگ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع فوری طور پر شہری دفاع کو دیدی گئی جس نے ریکارڈ وقت میں آگ پر قابو پالیا۔
 
شیئر: