Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

امریکہ میں انٹرنیٹ جاسوسی پروگرام دوبارہ شروع

 واشنگٹن۔۔۔امریکی صدر نے انٹر نیٹ جاسوسی پروگرام کی دوبارہ اجازت دے دی۔نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کو وارنٹ کے بغیر جاسوسی کی اجازت ہو گی۔ٹرمپ نے بل پردستخط کردیے۔بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار 6 سال کے لیے ہو گا۔امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی تھی۔این ایس اے کے بیرون ملک انٹیلی جنس پروگرام میں معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔پروگرام کے تحت بیرون ملک غیرملکیوں اور امریکیوں سے معلومات حاصل کی جاتی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:غیر مقبول صدر کی حیثیت سے ٹرمپ کا دفتر میں پہلا سال مکمل

شیئر: