Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

آسٹریلین اوپن میں15سالہ کھلاڑی کا سفر ختم

میلبورن: یوکرین کی 15سالہ کھلاڑی مارتا کوسٹیوک کا آسٹریلین اوپن میں سفر تیسرے راونڈ میں اس وقت ختم ہو گیا جب انہیں ہموطن کھلاڑی ایلینا سویٹولینا نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست سے دوچار کر دیا۔ ایلینا نے یہ میچ 6-2اور6-2سے جیتا ۔مارتا نے پینگ شووی اور اولیویاروگسکا کے خلاف کامیابیوں کے ذریعے تیسرے راونڈ تک رسائی حاصل کی تھی۔

شیئر: