Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

زیادہ ٹھنڈ لگنا جسم کے دفاعی نظام کی کمزوری کی علامت

بہت زیادہ سردی لگنا جسم کے دفاعی نظام کی کمزوری کو ظاہر کرتا ہے .  یہ اس بات کا عندیہ ہے کہ جسم کے دفاعی نظام کو بڑھانے اور  مضبوط بنانے کی ضرورت ہے .  مدافعتی  نظام  کی کمزوری کے باعث جہاں بہت سی بیماریوں کے جراثیم باآسانی حملہ آور ہو جاتے ہیں و ہیں یہ انسان کی موسم  کی شدت کو بر داشت کرنے کی صلاحیت کو بھی کم کردیتی ہے ۔
اس کے علاوہ بہت  زیادہ ٹھنڈ لگنا وٹامن سی کی کمی ،  یا  کسی وائرس کے حملے کے باعث  بھی ہوسکتی ہے ۔ اگر آپ بھی اسی صورت حال سے دوچار ہیں تو فوری طور پر خون کے  ٹیسٹ کروائیں تا کہ مرض کی تشخیص  بر وقت ہو سکے  اور قبل ازوقت صحت کے بہت سے مسائل سے بچا جاسکے . 
مزید پڑھیں:کب دانتوں کو برش نہ کریں ؟

شیئر: