Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

روس نے چین کو ایس 400 میزائل فراہمی شروع کردی

 ماسکو۔۔۔روس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نظام کی فراہمی  چین کو شروع کر دی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان 2014 ء میں طے پانے والے ایک معاہدے کے تحت   روس نے چین کو  ایس 400 میزائل کی فراہمی شروع کردی ہے۔  

شیئر: