Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

ترکی میں ایمرجنسی کی مدت میں مزید توسیع

 استنبول۔۔۔ترکی میں نافذ ایمرجنسی کی مدت میں مزید3 ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ترک پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے ذریعے باقاعدہ منظوری لی گئی۔ قانون کے تحت ملکی صدر اور حکومت پارلیمنٹ کو نظر انداز کرتے ہوئے نئے قوانین کی منظوری دے سکے گی۔
یہ بھی پڑھیں:یونان جانے والے 125شامی ترکی میں گرفتار

شیئر: