Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

رنیہ روڈ پر اونٹ اور گاڑی میں ٹکر

ریاض۔۔۔۔وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ بیشہ جانیوالے رنیہ روڈ پر ٹریفک حادثے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ آوارہ اونٹ اچانک سڑک پر آگئے تھے ۔ ٹکر کے باعث حادثہ ہوا۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

شیئر: