Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

لکھنؤ میں 1100افراد کو غیر قانونی لاؤڈ اسپیکرلگانے پر نوٹس

لکھنؤ۔۔۔۔۔یوپی کی راجدھانی لکھنؤ میں ضلع انتظامیہ نے 1100افراد کو غیر قانونی طور پر لاؤڈ اسپیکر لگانے پر نوٹس جاری کیا جن میں543پرانے لکھنؤ اور 469گومتی علاقے میں ہیں ۔ضلع مجسٹریٹ سنتوش کمار نے بتایا کہ مذہبی مقامات پر غیر قانونی لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر مالکان کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔

شیئر: