Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
تازہ ترین

ایگزیکٹ اسکینڈل کا بھی نوٹس لے لیا گیا

 اسلام آباد .... چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری اسکینڈل کا ازخود نوٹس لے لیا۔ ڈی جی ایف آئی اے سے 10 روز میں رپورٹ طلب کر لی۔انہوں نے کہا کہ اسکینڈل سے ہمارے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ ملک کی بد نامی کرنے والا کوئی بچ نہیں پائےگا۔جعلی ڈگری سے متعلق خبروںپر پاکستان کی عالمی سطح پر بدنامی ہورہی ہے۔ اس اسکینڈل کی خبریں ملکی و بین الاقوامی میڈیا میں آرہی ہیں۔

شیئر: