Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

جیل میں قیدی کی شادی

دمام۔۔۔۔ریاستی سلامتی کے ادارے نے مشرقی ریجن کی جیل میں قطیف کے ایک قیدی کی شادی کی تقریب منعقد کی۔ دولہا کو 10ہزار ریال کا تحفہ بھی دیا گیا۔ دولہا دلہن کے رشتے دار، قطیف کے عمائدین ، صحافی اور متعدد سماجی اداروں کے رضاکار شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع پر ایک فلم بھی دکھائی گئی۔ عوامی گیت گائے گئے۔ دولہا نے تقریر کی۔

شیئر: