Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

برطانیہ اور امریکہ میں برفانی طوفان

 نیویارک۔۔۔ امریکہ ’’برفانی بموں‘‘ سے پریشان ہے۔ اب تک امریکہ کی ہزاروں فلائٹس اسی برف باری کی وجہ سے منسوخ کی جا چکی ہیں جو ان دنوں 18-18 انچ  برفانی بم کی لپیٹ میں ہے۔ نیو انگلینڈ کے مشرقی حصے میںایک انچ سے لے کر 18 انچ تک فی گھنٹہ برف باری ہوئی جس سے پورے علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ ’’برفانی بم‘‘ طوفانوں اوربارشوں سے کہیں خطرناک ثابت ہوا۔سردی کی ایک لہر ہے جو لندن سے امریکہ تک پھیلی ہوئی ہے۔ کچھ دنوں کے لیے سکول کالج تمام تعلیمی ادارے بند کر دئیے ہیں۔ کار سواروں کو گھروں سے نکلتے وقت احتیاط کرنے کی ہدایت دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:

شیئر: