Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

شمالی کوریا کے خلاف مزید پابندیاں ، 20ممالک متفق

اوٹاوا۔۔۔شمالی کو ریا کیخلاف مزید سخت پابندیوں پر 20ممالک نے اتفاق کر لیا۔ یہ پیشرفت کینیڈا کے شہر وینکوور میں جاری2 روزہ اجلاس میںہوئی۔ اجلاس کی میزبانی امریکہ اور کینیڈا نے کی۔امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے اس موقع پر کہا کہ اگر پیانگ یانگ متنازعہ جوہری و  بیلسٹک میزائل پروگرام ترک نہیں کرتا تو اسکے خلاف عسکری کارروائی کا امکان موجود رہے گا۔
مزید پڑھیں:نائیجریا میں خود کش حملے، 10 افراد ہلاک

شیئر: