Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کافائنل ہند کیساتھ

  لاہور .... پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی جہاں اسکا مقابلہ روایتی حریف ہند سے ہوگا۔ بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے لیکن ہند کے انکار پر فائنل شارجہ میں رکھا گیا ہے جہاں اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا۔ 

شیئر: