Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز رہنما کوسزائے قید

 بیجنگ ۔۔۔ ہانگ کانگ  کے ایک جمہوری کارکن  جوشیوا وونگ  کو 2014ء میں جمہوریت  نواز  میں ملوث ہونے  پر 3 سال کی سزائے قید سنا دی گئی۔ وونگ پر   امبریلا  موومنٹ  میں ملوث ہونے  کی فرد جرم عائد کی گئی تھی ۔بیجنگ ہائی کوٹ کے جج  اینڈریو  جین نے وونگ  کو 3سالہ  سزائے قید سنائی ہے جج نے اپنی رولنگ میں کہا کہ  وونگ نے  اس تحریک میں  رہنما کردار ادا کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں:ہانگ کانگ کی نئی وزیر انصاف نے غیرقانونی تعمیرات پر معافی مانگ لی

شیئر: