ہانگ کانگ میں جمہوریت نواز رہنما کوسزائے قید
بیجنگ ۔۔۔ ہانگ کانگ کے ایک جمہوری کارکن جوشیوا وونگ کو 2014ء میں جمہوریت نواز میں ملوث ہونے پر 3 سال کی سزائے قید سنا دی گئی۔ وونگ پر امبریلا موومنٹ میں ملوث ہونے کی فرد جرم عائد کی گئی تھی ۔بیجنگ ہائی کوٹ کے جج اینڈریو جین نے وونگ کو 3سالہ سزائے قید سنائی ہے جج نے اپنی رولنگ میں کہا کہ وونگ نے اس تحریک میں رہنما کردار ادا کیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں:ہانگ کانگ کی نئی وزیر انصاف نے غیرقانونی تعمیرات پر معافی مانگ لی