Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

ریاض میں تفتیشی کارروائی

ریاض .... وزارت محنت و سماجی بہبود ریاض کا ایک اہلکار موبائل کی دکان پر کام کرنے والے غیر ملکی کا اقامہ چیک کررہا ہے، سعودی حکومت موبائل مارکیٹ کی سو فیصد سعودائزیشن کا فیصلہ کئے ہوئے ہے۔ چھاپہ مہم کے دوران 13غیر ملکی گرفتار کئے گئے۔
 

شیئر: