Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025
بدھ ، 30 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   30, 2025

یمنی ریال کو بچانے کی ہنگامی اپیل

قاہرہ ..... یمنی وزیراعظم ڈاکٹر احمد دغر نے عرب اتحادیوں سے ہنگامی اپیل کی ہے کہ یمنی ریال کو مکمل تباہی اور خوفناک اقتصادی سقوط سے بچایا جائے۔ یمنی ریال اپنی تاریخ کے انتہائی نازک مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ بن دغر نے کہا کہ اللہ کی خاطر اور سچی اخوت کی خاطر ہماری مدد کی جائے۔

شیئر: