Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

تیل نرخ 70 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئے

سنگا پور۔۔۔ ایشیائی تیل مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کے نرخ 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پار کر گئے۔ سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج  میں نیویارک مین کنٹریکٹ کے تحت چین میں فروری کیلئے برنٹ نارتھ کروڈ کی سپلائی70.01  ڈالر فی بیرل طے پائی جبکہ نیویارک مرکنٹائل میں اس کی سپلائی کے سودے  70.37 ڈالر فی بیرل تک جانے کے بعد 25 سینٹ واپس آئے۔سنگا پور مرکنٹائل امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی 20 سینٹ اضافے کے ساتھ64.89 ڈالر فی بیرل طے پائی۔ 
یہ بھی پڑھیں:آلودگی سے دنیا بھر میں سالانہ 90 لاکھ افراد ہلاک

شیئر: