Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

فیصل آباد: لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا فرار

فیصل آباد.... فیصل آباد کی25 لڑکی سے راجن پور کے رہائشی34 سالہ قاسم نے زیادتی کی کوشش کی ناکامی پر لڑکی پر ملزم نے تیزاب پھینک دیا جس سے لڑکی کا چہرہ اور جسم جھلس گیا۔ لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

شیئر: