Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025
بدھ ، 27 اگست ، 2025 | Wednesday , August   27, 2025

یورپی یونین روہنگیا کیلئے مزید 5 ملین یورودیگا

برسلز۔۔۔یورپی یونین نے بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے مزید 5 ملین یورو دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس امداد کا مقصد میانمار میں تشدد سے متاثرہ لوگوں کو بنگلہ دیش میں تعاون میں اضافہ کرنا ہے۔ نئے اقدام کے نتیجے میں بنگلہ دیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کی رجسٹریشن کے عمل کو تقویت دی جائے گی اور انہیں انسانی ہمدردی کے تحت امداد فراہم کی جائے گی۔

شیئر: