Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

فلم کیسی چل رہی ہے؟ نواز شریف

لاہور.... سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک فلم کی بہت پبلسٹی ہوئی کچھ دنوں بعد کسی نے کہا کہ فلم کیسی چل رہی ہے؟ ڈائریکٹر نے کہا کہ پہلے ہفتے زبردست چلی مگر دوسرے ہفتے زبردستی چلانی پڑرہی ہے۔انہوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سمجھ میں نہیں آرہاکہ میرے خلاف کیس کیا ہے؟ اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے۔مخالفین انتظار کریں انتخابات کا فیصلہ عوام کرینگے۔حکومتی مدت میں ابھی5 ماہ باقی ہیں۔ 

شیئر: