Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ریاض میں شاہ سلمان سائنس نخلستان کا افتتاح

ریاض .... گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر نے العلیا محلے میںشاہ سلمان سائنس نخلستان کا افتتاح کردیا۔ریاض میونسپلٹی نے قائم کیا۔ گورنر ریاض نے اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ شاہ سلمان کی فراست اور جدوجہد کی بدولت ہی ریاض کا علاقہ سائنسی اور تمدنی ترقی کرسکا ہے۔ شاہ سلمان سائنس نخلستان العلیا محلے میں 21ہزار مربع میٹر کے رقبے میں قائم کیا گیا ہے۔ اسکا محل وقوع بیحد اہم ہے۔ یہ امیر محمد بن عبدالعزیز روڈ پرو اقع ہے جو شہر کی انتہائی مصروف روڈ ہے۔ سائنس نخلستان میں جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے علوم و معارف کا بھرپور تعارف کرایا جارہا ہے۔
 

شیئر: