Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

عادل الجبیر سے یورپی یونین کی وزیر کی ملاقات

ریاض .... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر پیر کو یورپی یونین کی وزیر امور خارجہ فیڈریکا موگرینی سے ملاقات کرکے سعودی عرب اور یورپی یونین کے درمیان تعاون کے طور طریقے پر تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: