Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

حجاج کےلئے بہترین انتظامات کئے گئے ، سردار محمد یوسف

 وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال حجاج کرام کےلئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ وزارت کی مانیٹرنگ ٹیمیں حجاج کرام شکایات کے ازالے کے لئے ان کے ساتھ موجود ہیں۔وزیراعظم کی ہدایت پر حج کے بہترین انتظامات کئے گئے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حجاج کرام کو مناسک حج کی ادائیگی اور سعودی عرب کے قوانین سے متعلق جامع تربیت دی گئی تھی۔ 

شیئر: