Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

نذیر جٹ کی صاحبزادی کی شادی، سعودی سفیر کی شرکت

 ذکاء اللہ محسن۔ ریاض
معروف سیاسی رہنما اور بزنسمین چوہدری نذیر احمد جٹ کی صاحبزادی عائشہ نذیر جٹ کی شادی میں پاکستان میں متعین سعودی سفیر نواف احمد المالکی نے شرکت کی۔اس موقع پر سعودی سفیر نے عائشہ نذیر جٹ کو شادی کی مبارک باد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔عائشہ نذیر جٹ پاکستان تحریک انصاف کی رکن ہیں اور قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑ چکی ہیں جبکہ ان کے والد چوہدری نذیر سعودی عرب میں ایک بڑے بزنسمین کے طور پر جانے جاتے ہیں۔
 

شیئر: