Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
جمعہ ، 11 جولائی ، 2025 | Friday , July   11, 2025
تازہ ترین

تھائی لینڈ میں کشتی تباہ، چینی سیاح ہلاک

 بینکاک .... تھائی لینڈ میں کشتی آگ لگنے کے باعث تباہ ہوگئی جس کے نتیجہ میں ایک چینی سیاح جاں ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے۔ تھائی لینڈ کے جزیرہ کھاو پھی پھی کے سمندری علاقے میں تیز رفتار کشتی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث کشتی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ۔ چینی سفارتی اہلکار کے مطابق مذکورہ کشتی میں 27 چینی سیاح سوار تھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ کشتی میں تیل رسنے کے باعث پیش آیا۔ 
 

شیئر: