Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

متشوبیشی اور مملکت میں مفاہمتی یادداشت

 ریاض .... سعودی وزارت خزانہ نے جاپان کے متشوبیشی گروپ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ اس موقع پر سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان موجود تھے۔ دونوں ملک ایک دوسرے سے افرادی قوت کے فروغ میں تعاون کرینگے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد سعودی نوجوانوں کو مالیاتی، اقتصادی اور انتظامی ٹیکنالوجی کا ہنر سکھانا ہے۔
 

شیئر: