Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025
اتوار ، 03 اگست ، 2025 | Sunday , August   03, 2025

کافر قرار دینے والے 11داعشیوں پر مقدمہ

ریاض .... ریاض میں فوجداری کی خصوصی عدالت میں سعودی حکومت کو کافر قرار دینے والے 11داعشیوں پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ انکا تعلق شام سے ہے اور یہ سب کے سب ٹرک ڈرائیور تھے۔ ان لوگوں نے مملکت میں قیام کا ناجائز فائدہ اٹھا کر لوگوں کو داعش تنظیم سے منسلک ہونے کی ترغیب دی۔ یہ لوگ انٹرنیٹ سے بھی فائدہ اٹھا رہے تھے۔ اجلاس میں 11میں سے 3ملزمان حاضر ہوئے۔ آئندہ ایام میں مزید ملزمان عدالت میں پیش ہونگے۔

شیئر: