Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

معذور سعودی لڑکی کا کینسر کے مریضوں سے اظہار یکجہتی

ریاض.... 14 سالہ معذور سعودی لڑکی غلا الغامدی کینسر کے مریضوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اپنے انداز سے کررہی ہے۔ اس نے اپنے سر کے بال منڈوا کر عطیہ کردیئے ، کینسر کی مریض لڑکیوں سے محبت کے اظہار کا نیا طریقہ اختیار کرنے پر خوش ہے
 
 

شیئر: