Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

شہزادہ محمد بن سلمان کی ہدایت پر کویتی بچی ریاض منتقل

ریاض.... ولی عہد و نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کویتی شیرخوار نورہ بنت عمر المطیری کو فضائی ایمبولینس کے ذریعے حفر الباطن کے زچہ بچہ اسپتال سے ریاض کے کنگ عبداللہ اسپیشلسٹ اسپتال منتقل کرنے کا حکم جاری کردیا۔11ماہ کی بچی کو پھیپھڑے میں سوزش کا عارضہ لاحق ہے۔ اسکا علاج نیشنل گارڈز کے ماتحت کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی میں بچوں کے اسپتال میں مکمل کیا جائیگا۔ بچی کے والد نے خادم حرمین شریفین او رولی عہد کا اس انسانیت نواز مہربانی پر شکریہ ادا کیا۔

شیئر: