Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

یوگنڈا سے گھریلو عملے کی درآمد

ریاض.... وزارت محنت و سماجی بہبود نے یوگنڈا سے گھریلو ملازم درآمد کرنے کا اعلان کردیا۔ درآمد کی لاگت 7 ہزار 500 ریال فی ملازم آئے گی۔ وزارت نے یہ بات ٹوئٹر پر اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کی ہے۔ 
 

شیئر: