Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

ڈرائی شیمپو

اکثر خواتین کا خیال ہے کہ ڈرائی شیمپو کا استعمال عام شیمپو کے  مقابلے میں زیادہ محفوظ ہے  اور اگر  ڈرائی شیمپو  کو روزانہ کی بنیاد  پر استعمال کر لیا جائے تو اس سے بالوں کو کوئی نقصان نہیں ہو گا  . یہ ایک غلط فہمی ہے .  کسی بھی قسم کا شیمپو  روزانہ استعمال کیلئے نہیں ہوتا .  ڈرائی شیمپو  کا زیادہ استعمال بھی بالوں کے لئے دوسرے  شیمپو  جیسے مسائل کو ہی جنم دیتا ہے .  بالوں کی نشوونما میں رکاوٹ ،  بالوں کا ٹوٹنا  ، گرنا ،  خشک اور کھردرے ہو جانا  ، شیمپو کے زیادہ استعمال کے نتائج ہیں .  لہذٰا شیمپو کو ہفتے میں زیادہ سے زیادہ صرف دو بار ہی استعمال کریں . 

شیئر: