Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ڈیل کمپنی نے پورٹیبل سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو متعارف کرادیا

ڈیل کمپنی کی جانب سے کنزیومر الیکٹرانک شو میں پورٹیبل سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو متعارف کروادیا گیا ہے۔ ڈرائیو کو 500 جی بی اور 1 ٹی بی اسٹوریج کے دو ماڈلز میں متعارف کروایا گیا ہے۔ دونوں ڈیوائس کا مشترک ڈیزائن دیا گیا ہے۔ ڈرائیوز کی ٹرانسفر سپیڈ 2650 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہے اور ان میں کنیکٹیویٹی کے لیے تھنڈربولٹ 3 رپورٹ دی گئی ہے ۔ 500 جی بی اسٹوریج کے ساتھ ڈرائیو کی قیمت 439 ڈالر جبکہ 1 ٹی بی اسٹوریج کے ساتھ ڈیوائس قیمت 799 ڈالر ہے ۔ دونوں ڈرائیوز کو فروری کے آغاز میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔

شیئر: