Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

گوئٹے مالا: 2صحافیوں کے قتل کا الزام ، رکن کانگریس گرفتار

 گوئٹے مالا۔۔۔گوئٹے مالا میں 2صحافیوں کے قتل کے الزام میں رکن کانگریس کو گرفتار کرلیا ۔ جولیو جواریز پر2015 میں2 صحافیوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔رکن کانگریس کوگوئٹے مالاکے جنوبی ڈسٹرکٹ میں گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ جولیو جواریز کو دارالحکومت گوئٹے مالاسٹی منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر: