Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سکندر آباد میں منفرد سوئٹ فیسٹیول

حیدرآباد..... سکندر آباد کے پریڈ گراﺅنڈ میں جاری سوئٹ فیسٹیول میں عوام کا ہجوم لگا ہوا ہے ۔ اسکا آغاز گزشتہ روز ہوا تھا۔ جس میں ایک ہزار اقسام کی مٹھائیاں رکھی گئی ہیں۔ فیسٹیول کے دوران پایا سم، قلاقند، کھیر، حلوہ، لڈو کے ساتھ دیگر اقسام کی مٹھائیاں فروخت کی جارہیہیں۔ فیسٹیول میں عربی، افغانی مٹھائی، ترکی کی رائس پڈنگ اورفرانس کی مقبول مٹھائیاں بھی شامل ہیں۔ پنجاب، کیرلہ، آسام، کرناٹک، دہلی، گجرات اور اوڈیشہ کی 40سے زائد ایسوسی ایشنز نے بھی اپنا اسٹال لگائے ہیں۔ 

شیئر: