Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا

نئی دہلی.... ہندکے مغربی ساحلی علاقے کے قریب سمندر میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ۔ ہیلی کاپٹر کے ملبے سے مزید 2افراد کی نعشیں بھی نکال لی گئی ہیں۔ ممبئی سے اڑنے والا یہ ہیلی کاپٹر پرواز کے کچھ ہی دیر بعد لاپتہ ہو گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر میں 7افراد سوار تھے ۔ہیلی کاپٹر ایک آئل کمپنی کی ملکیت تھا۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 6افراد کی نعشوں کو ہسپتال پہنچایا گیا ہے ۔

شیئر: