Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ویت نام نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں امریکہ کی شکایت کردی

ہنوئی۔۔۔تجارت کی عالمی تنظیم ’’ ڈبلیو ٹی او ‘‘ نے ایک دستاویز شائع کی ہے جس میں ویت نام نے اپنی مچھلی کی برآمدات پر امریکی اینٹی ڈمپنگ اقدامات کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ویت نام نے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن میں 7 امریکی اقدامات کی شکایت کی ہے جن میں اْس مچھلی پر امریکہ کی جانب سے تعزیری محصول کا عائد کرنا بھی شامل ہے جو بقول امریکہ کے ضائع کرنے کے قابل تھی یا پھر امریکہ کی منڈیوں میں بہت کم قیمت پر فروخت کی گئی۔

شیئر: