Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

مملکت کیلئے امریکہ کے 17بلیک ہاک

ریاض .... امریکہ سعودی عرب کو 193.8ملین ڈالر میں بلیک ہاک فراہم کریگا۔ امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 8ہیلی کاپٹر سعودی نیشنل گارڈز اور 9طیارے سعودی عرب کی بری فورس کے اسپیشل دستے کو فراہم کئے جائیں گے۔ امریکی کمپنی سے معاہدہ طے پاچکا ہے۔ 
 

شیئر: