Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

گوادر میں کوئلہ پلانٹ کی مشروط اجازت

کوئٹہ .... محکمہ ماحولیات بلوچستان نے صوبائی حکومت کو گوادر میں کوئلے سے چلنے والے پلانٹ لگانے کی مشروط اجازت دیدی۔ ماحولیات کے محکمے کے سیکریٹری نے کہا کہ یہ اجازت اس شرط پر دی گئی کہ مذکورہ پلانٹ سے متعلقہ علاقوں کے شہریوں کو مفت بجلی فراہم کی جائیگی۔ ماحولیات کے ایک ماہر نے اس منصوبے کے مثبت اور منفی اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ منصوبے کو جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔

شیئر: