Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

26روزہ سردی کی نئی لہر

قصیم .... سعودی ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی نے توقع ظاہر کی ہے کہ پیر سے لیکر 26دن تک رات کے آخری پہر میں سعودی شہروں کے باہر زبردست سردی ہوگی۔ ہر سال 15جنوری کو خلیج میں سردی کی شدید لہر آتی ہے ۔ امسال یہ زیادہ سخت ہوگی۔

شیئر: