Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

کرناٹک میں بس حادثہ،8افراد ہلاک

بنگلور ..... کرناٹک میں بنگلور کے علاقے شانتی گرام کے قریب ایک بس الٹ کرسڑک کنارے گڑھے میں گر جانے سے 8 افراد کی موت واقع ہوگئی ، 10افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہناہے کہ بس بنگلور سے دھرم استھل جارہی تھی۔مردوں میں 4کی شناخت ہوسکی جس میں ایک ڈرائیور ہے۔ 

شیئر: